اسلام آباد ہائیکورٹ ،چیف جسٹس سردار سرفراز ڈوگر کی سربراہی میں تنازعات کے متبادل حل کی کمیٹی تشکیل

بدھ 30 جولائی 2025 21:10

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 30 جولائی2025ء)اسلام آباد ہائیکورٹ میں تنازعات کے متبادل حل کی کمیٹی تشکیل دے دی گئی۔

(جاری ہے)

رجسٹرار کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق کمیٹی چیف جسٹس سردار سرفراز ڈوگر کی سربراہی میں تشکیل دی گئی ہے جس میں جسٹس ارباب محمد طاہر اور جسٹس محمد آصف بھی شامل ہیں۔

متعلقہ عنوان :