قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق کا اجلاس

جمعرات 31 جولائی 2025 16:20

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 31 جولائی2025ء) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق کا اجلاس جمعرات کو یہاں وزارت انسانی حقوق کے کمیٹی روم، کوہسار بلاک، پاک سیکرٹریٹ میں منعقد ہوا۔

(جاری ہے)

قومی اسمبلی سیکرٹریٹ سے جاری پریس ریلیز کے مطابق اجلاس کا آغاز تلاوت قرآن پاک سے ہوا۔ اجلاس کا کورم مکمل نہ ہونے کی وجہ سے ایک گھنٹے کے انتظار کیا گیا جس کے بعد اجلاس میں موجود اراکین نے احتجاجاً اجلاس ملتوی کر دیا۔اجلاس میں ارکان قومی اسمبلی شاہدہ رحمانی، ناز بلوچ، سحر کامران، نوید عامر سمیت انسانی حقوق اور اس سے منسلک محکموں کے سینئر افسران نے شرکت کی۔

متعلقہ عنوان :