عاقب جاوید وکا انضمام الحق ہائی پرفارمنس سنٹر ملتان کا دورہ ،انڈر 19 سکلز ڈویلپمنٹ کیمپ کا جائزہ لیا

جمعرات 31 جولائی 2025 17:00

ملتان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 31 جولائی2025ء)ڈائریکٹر ہائی پرفارمنس عاقب جاوید نے انضمام الحق ہائی پرفارمنس سنٹر ملتان کا دورہ کر کے انڈر 19 سکلز ڈویلپمنٹ کیمپ کا جائزہ لیا ۔

(جاری ہے)

پی سی بی کے اعلامیہ کے مطابق عاقب جاوید نے کوچز اور کھلاڑیوں سے ملاقات کی جس میں جدید کوچنگ ٹیکنیکس کو سراہا گیا۔کھلاڑیوں کو کیمپ کی افادیت سے آگاہ کیا گیا۔