
سرگودھا،9 مئی جوڈیشل کمپلیکس میانوالی حملہ کیس،عدالت کی ملزم اسماعیل کو25 سال قید کی سزا، احمد خان بچھر سمیت51 ملزمان اشتہاری قرار
مقدمے کی سماعت اے ٹی سی عدالت میں ہوئی، احمد چھٹہ اور بلال اعجاز سمیت دیگر ملزمان کو اشتہاری قرار دیا،عدالت عمر ایوب خان کے پہلے ہی ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرچکی ہے
فیصل علوی
جمعہ 1 اگست 2025
12:37

(جاری ہے)
9 مئی سے متعلق کیس میں انسداد دہشت گردی عدالت نے پی ٹی آئی کے رکن صوبائی اسمبلی جنید افضل ساہی کو 3 سال قید کی سزا سنا ئی تھی جبکہ سزا پانے والے دیگر ملزمان میں صاحبزادہ حامد رضا، عمر ایوب اور زرتاج گل بھی شامل تھے جنہیں 10، 10 سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔
عدالت نے تحریک انصاف کے سینئر رہنما شبلی فراز کو بھی 10 سال قید کی سزا سنائی تھی۔ عدالت نے تھانہ سول لائن میں درج 9 مئی کے مقدمے میں مجموعی طور پر108 ملزمان کے خلاف کیس کا فیصلہ سنایاتھا۔عدالت نے فواد چوہدری، زین قریشی اور خیال کاسترو سمیت 88 افراد کو بری کیا تھا۔دوسری جانب اے ٹی سی عدالت نے 9 مئی سے متعلق تیسرے مقدمے کا فیصلہ بھی سنادیا تھا۔ سزا پانے والوں میں چوہدری محمد آصف، ایم این اے رائے حیدر خان، حبقوق گل، علی احمد، کنول شوزب، رائے حسن نواز، رائے مرتضیٰ اقبال سزا پانے والوں میں شامل تھے۔ان کے علاوہ شکیل خان نیازی، عظیم اللہ خان، مہر محمد جاوید، شیخ راشد شفیق، فرح آغا، فرخندہ کوکب، محمد اشرف خان بھی سزا پانے والوں میں شامل تھے۔انسداد دہشتگردی عدالت فیصل آباد نے سانحہ 9 مئی کے تینوں مقدمات کا فیصلہ سنایا، تینوں مقدمات کے مجموعی طور 284 ملزمان میں سے 196 کو سزا جب کہ 88 کو بری کردیا تھا۔مزید اہم خبریں
-
والد جس جیل میں قید ہیں وہاں "پینے کے گندے پانی" کی وجہ سے 10 قیدیوں کی موت ہو چکی
-
جو بھی ہوگا، دیکھا جائے گا، ہم پاکستان ضرور جائیں گے!
-
پی ٹی آئی نے 9 مئی کیسز کے فیصلوں کو روکنے کیلئے 5 اگست کی تحریک کا اعلان کیا تھا
-
ارشد شریف قتل کیس: کینیا کی عدالت نے پولیس کو غیر قانونی اور غیر آئینی قرار دے دیا، جویریہ صدیق کا پاکستان میں انصاف کا مطالبہ
-
جو حکومت عوامی مینڈیٹ سے نہ آئی ہو، وہ عوام کا کیسے سوچے گی؟
-
آئین ہمیں احتجاجی تحریک کی اجازت دیتا ہے، آئندہ دنوں مزید جماعتیں تحریک میں شامل ہوجائیں گی
-
بلوچستان بھر میں دفعہ 144نافذ
-
لاہور میں مسافر ٹرین کو تشویش ناک حادثہ، متعدد مسافر زخمی
-
بنگلا دیش میں بجلی 25 روپے فی یونٹ اور یہاں 45 روپے کیوں ہے؟
-
پچھلے کچھ دنوں میں چینی کی فی کلو قیمت 100 روپے مہنگی ہوئی ہے
-
بجلی کی مد میں 244 ارب روپے آپ نے چوری کئے وہ تو عوام کو واپس کریں
-
حکومتی دعووں کے باوجود مہنگائی کا طوفان تھم نہ سکا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.