ڈیرہ مراد جمالی ،نوجوان نے خود کشی کر لی

جمعہ 1 اگست 2025 21:44

ڈیرہ مراد جمالی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 01 اگست2025ء) ڈیرہ مراد جمالی کے قریب نوجوان نے خود کشی کر لی۔ پولیس کے مطابق ڈیرہ مراد جمالی کے قریب باری شاخ گوٹھ میاں خان جتک میں نوجوان دولت خان جتک نے ٹی ٹی پسٹل سے اپنے سر میں گولی مار کر خودکشی کرلی۔

(جاری ہے)

پولیس نے نعش قبضے میں لیکر ہسپتال پہنچاکر ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردی اور مزید کارروائی شروع کردی۔

متعلقہ عنوان :