گورنر فیصل کریم کنڈی کا مہر بخاری کی والدہ اور کاشف عباسی کی خوشدامن کی وفات پر تعزیت کاا ظہار

جمعہ 1 اگست 2025 23:00

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 01 اگست2025ء) گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سینئر اینکر مہر بخاری کی والدہ اور کاشف عباسی کی خوشدامن کی وفات پر تعزیت کے لئے انکے گھر گئے انہوں نے مرحومہ کی وفات پر تعزیت کی، انکی روح کے ایصال ثواب کے لئےفاتحہ خوانی ، بلندی درجات اور پسماندگان کے لئے صبر جمیل کی دعا کی -

متعلقہ عنوان :