تلہ گنگ کے نوجوان نے ملک کا نام روشن کر دیا، ڈیلاس گالف چیمپئن شپ میں رنر اپ پوزیشن حاصل کر لی

ہفتہ 2 اگست 2025 14:46

تلہ گنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 02 اگست2025ء) تلہ گنگ کے نوجوان نے ملک کا نام روشن کر دیا۔سعد حبیب ملک نے امریکہ میں منعقدہ ڈیلاس گالف چیمپئن شپ میں رنر اپ پوزیشن حاصل کر کے نہ صرف تلہ گنگ، بلکہ پورے پاکستان کا نام روشن کیا ہے۔

(جاری ہے)

سول سوسائٹی کے ارکان نے کہا کہ حکومت کو ایسے باصلاحیت کھلاڑیوں کو سپورٹ کرنا چاہیے اور ہر سطح پر سپورٹ کو فروغ دینا چاہیے۔ ان کی محنت، لگن اور صلاحیتوں نے ثابت کیا کہ پاکستانی کھلاڑی بھی عالمی سطح پر نمایاں کامیابیاں حاصل کر سکتے ہیں۔\378