سرگودھا میں تین ہزار سے زائد مین اور ایک ہزار متاثرہ ہولز پر ڈھکن رکھنے کا کام شروع کر دیا گیا

اتوار 3 اگست 2025 11:15

سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 03 اگست2025ء)سرگودھا میں تین ہزار سے زائد مین اور ایک ہزار متاثرہ ہولز پر ڈھکن رکھنے کا کام شروع کر دیا گیا۔

(جاری ہے)

زرائع کے مطابق سرگودھا میں ایک ہزار متاثرہ کٹروں کی بحالی میں سے گزشتہ ماہ 800 اور رواں ماہ 200 کھلے مین ہولز پر ڈیڑھ کروڈ کی لاگت سے کام کی تکمیل کے مراحل پر کام جاری ہے،چیف آفیسر ایم سی ماجد بن احمد نے بتایا کہ شہریوں کی قیمتی جانوں کے تحفظ،حادثات کی روک تھام کیلئے وزیر اعلی پنجاب کے حکم پی ایک ہفتہ میں گٹروں کی مرمت اور ڈھکنے رکھنے کی مہم کو مکمل کر لیا جائے گا ۔انہوں نے کہا کہ ایم سی حدود کی یونین کونسلز میں کھلے مین ہولز کی نشاندہی کے لیے شہری رابطہ کر سکتے ہیں۔

متعلقہ عنوان :