پی ایچ اے کا پارکس میں تمباکونوشی کرنیوالوں کیخلاف سخت کارروائی کا فیصلہ
اتوار 3 اگست 2025 17:20
(جاری ہے)
اتوار کو ترجمان کے مطابق ڈی جی پی ایچ اے منصور احمد کی ہدایت پر لاہور کے پارکس کے داخلی و خارجی راستوں سمیت اندرونی مقامات پر "نو سموکنگ" کے واضح سائن بورڈز نصب کیئے جا رہے ہیں تاکہ شہریوں کو تمباکو نوشی سے متعلق آگاہی فراہم کی جا سکے،محکمہ ہا ئوسنگ کی جانب سے چند روز قبل صوبہ بھر کے پارکس کو نو سموکنگ زون قرار دینے کا اعلان کیا گیا تھا جس پر اب عملدرآمد شروع کر دیا گیا ہے۔
ڈی جی پی ایچ اے منصور احمد کا کہنا ہے کہ پارکس میں تمباکونوشی کرنا تمباکونوشی آرڈیننس 2002 کے تحت قابل سزا جرم ہے، خلاف ورزی کی صورت میں متعلقہ فرد کو موقع پر ہی پولیس کے حوالے کر کے قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ ڈی جی پی ایچ اے نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ وہ پارکس میں تمباکونوشی سے اجتناب اور صاف، صحت مند و خوشگوار ماحول قائم رکھنے کے لیے پی ایچ اے سے تعاون کریں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
سعودی عرب کے دفاع کے لیے تمام دستیاب وسائل فراہم کریں گے،خواجہ آصف
-
پاک-چین دوستی نے ہر امتحان کا سامنا کیا ہے، ہمارے دل ایک ساتھ دھڑکتے ہیں، وزیراعظم
-
وزیراعلیٰ بلوچستان کا سینئر صحافی عبدالستار کاکڑ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
-
وزی اعلیٰ بلوچستان سے ورلڈ فوڈ پروگرام پاکستان کی کنٹری ڈائریکٹر انیتا ہرش کی ملاقات
-
درگاہ لعل شہباز قلندر کے منیجر اوقاف عہدے سے ہٹا دیے گئے
-
شرجیل میمن کی کراچی پریس کلب آمد ، صحافیوں کے مسائل حل کرنے کی یقین دہانی
-
ایس ایچ او کے فارم ہاؤس اور پٹرول پمپ پر چھاپہ، ایرانی ڈیزل برآمد
-
سندھ میں ریبیز سے 35 اموات، محکمہ صحت کی کارکردگی پر سوالیہ نشان
-
نالے کی صفائی کے دوران دم گھٹنے سے خاکروب جاں بحق
-
پنجاب میں 40 پرائمری سٹروک سینٹرز مکمل فعال، 336مریضوں کی جانیں بچائی گئیں‘ عظمیٰ بخاری
-
سرگودھا کے ٹریفک حادثات میں دو بھائی اور لوڈر رکشہ ڈرائیور جاں بحق
-
ہڈیارہ میں 23 سالہ لڑکی نے زہریلی کھا کر خودکشی کرلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.