سابق چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کا میر نصیر مینگل کے بیٹے کی وفات پر تعزیت کا اظہار

اتوار 3 اگست 2025 19:40

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 03 اگست2025ء) سابق چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے کراچی میں سابق نگران وزیراعلی میر نصیر مینگل کی رہائش گاہ پر ان سے انکے بیٹے کی وفات پر تعزیت کا اظہار کیا ۔

(جاری ہے)

صادق سنجرانی نے مرحوم کے درجات کی بلندی اور لواحقین کیلئے صبر جمیل کی دعا کی ۔ اس موقع پر سیکرٹری جنرل بی اے پی سینیٹر منظور کاکڑ اور سید عابد حسن بھی سابق ان کےہمراہ تھے۔

متعلقہ عنوان :