
موٹی لڑکیوں کے رشتے کیوں نہیں ملتی مسز خان کے سخت الفاظ
یہ لڑکیاں چاہے جتنا بھی خود کو سنوار لیں، ان پر کوئی فیشن نہیں جچتا، مسز خان
پیر 4 اگست 2025 10:30
(جاری ہے)
مسز خان نے کہا کہ وہ اکثر ایسی موٹی لڑکیوں سے ڈیل کرتی ہیں جنہیں بار بار رشتہ بازار میں رد کردیا جاتا ہے۔
ان کے بقول یہ لڑکیاں چاہے جتنا بھی خود کو سنوار لیں، ان پر کوئی فیشن نہیں جچتا۔ ان کے مطابق ان لڑکیوں کو بار بار کے انکار کے بعد مایوسی ہوتی ہے اور وہ مزید کھانا کھانے لگتی ہیں، یوں ایک منفی سلسلہ چل پڑتا ہے۔تاہم مسز خان نے یہ بھی کہا کہ اگر ایسی موٹی لڑکیوں کے پاس اچھی نوکری ہو تو اکثر مرد انہیں قبول کرلیتے ہیں۔سوشل میڈیا پر مسز خان کے ان بیانات کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ صارفین کا کہنا ہے کہ اس طرح کے خیالات نہ صرف خواتین کی تضحیک ہیں بلکہ معاشرے میں جسمانی ساخت کی بنیاد پر امتیاز کو مزید فروغ دیتے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان: 14 لاکھ افغان مہاجرین کی جبری بے دخلی دوبارہ شروع
-
پنجاب فوڈ اتھارٹی کاروائی، 1ہزار 610 کلو گوشت اور مردہ مرغیاں برآمد کرلی گئیں
-
حقائق کی جانچ سپریم کورٹ کا کام نہیں
-
دہشتگردی کے مستقل خاتمے کیلئے وفاقی صوبائی حکومتوں، قبائلی عمائدین پر بااختیار جرگہ تشکیل دیا جائے
-
شہروں میں بڑھتے ہوئے رہائشی مسائل اور غیر محفوظ تعمیرات
-
پاکستان: 2030 تک ہیضہ میں نمایاں کمی لانے کے منصوبے کا آغاز
-
خشکی میں گھرے ترقی پذیر ممالک کی تیسری کانفرنس کی تیاریاں مکمل
-
خیبرپختونخوا کے باسی اپنی پولیس پر فخر کرتے ہیں، فیصل کریم کنڈی
-
حکومت شہدا کے ورثا کی فلاح و بہبود کے لیے تمام ممکن اقدامات اٹھاتی رہے گی، صدرزرداری
-
وہ قوم ہمیشہ سرخرو ہوتی ہے جو اپنے شہداء کی تکریم کرتی ہے، وزیرداخلہ
-
پولیس کے شہدا نے اپنا آج قوم کے پرامن کل کے لیے قربان کیا، وفاقی وزیر ریلوے
-
اسحاق ڈار کی امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو سے گفتگو، باہمی دلچسپی کے شعبوں میں تعاون اور روابط جاری رکھنے پر اتفاق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.