
دہشتگردی ،سنگین جرائم کیخلاف پولیس کی قربانیوں کو فراموش نہیں کیا جا سکتا‘راجہ پرویز اشرف
پیر 4 اگست 2025 17:27

(جاری ہے)
شہدائے پولیس کی قومی دن پر اپنے پیغام میں راجہ پرویز اشرف نے کہا کہ پولیس کی شاندار کارکردگی کے باعث 25کروڑ عوام سکون کی نیند سوتے ہیں،فرائض کی ادائیگی میں جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے پولیس اہلکار ہمارے سر کا تاج ہیں۔
راجہ پرویز اشرف نے کہا کہ دہشت گردی اور سنگین جرائم کے خلاف پولیس کی قربانیوں کو فراموش نہیں کیا جا سکتا،کے پی،بلوچستان سندھ اور کچے میں امن کی خاطر سینہ سپر پولیس اہلکاروں کو سلام پیش کرتے ہیں۔راجہ پرویز اشرف نے کہا کہ آئیں آج ملکراپنے معاشرے کو جرائم سے پاک کرنے کا عہد کریں۔مزید اہم خبریں
-
بھارت کیلئے فضائی حدود کی بندش میں مزید توسیع کر دی گئی
-
صدر ٹرمپ طالبان سے بگرام ائیر بیس واپس کیوں لینا چاہتے ہیں؟
-
سیلاب متاثرہ علاقوں میں ریلیف سرگرمیاں تیز اور خاص طور پر کسانوں کی مدد کرنیکی ضرورت ہے، یوسف رضا گیلانی
-
اب پاکستان پر حملہ سعودی عرب اور سعودی عرب پرحملہ پاکستان پر حملہ تصور ہوگا
-
اڈیالہ والے کو پتہ بھی نہیں کہ پاکستان آگے بڑھ گیا اوروہ قصہ پرینہ بن چکا ہے
-
سیلاب کے باوجود کپاس کی پیداوار میں 40 فیصد اضافہ ریکارڈ، 20 لاکھ 4 ہزار گانٹھوں تک پہنچ گئی.رپورٹ
-
عالمی پانی کا نظام غیر مستحکم ہوگیا ، سیلاب اور خشک سالی کے خطرات میں مسلسل اضافہ ہورہاہے . عالمی موسمیاتی ادارہ
-
مبینہ جعلی ڈگری کیس ،جسٹس طارق نے اسلام ہائیکورٹ کا فیصلہ چیلنج کر دیا
-
ملک میں موجودہ کیپسٹی چارجز کو صرف معجزہ ہی کم کر سکتا ہے. رکن نیپرا کا اظہارِ تشویش
-
مون سون کا سلسلہ ختم، آئندہ ہفتے بارش کا کوئی امکان نہیں،تمام دریاﺅ ں میں صورتحال نارمل ہو گئی ہے. پی ڈی ایم اے
-
امریکا میں پاکستانی سفیر رضوان شیخ کی ٹیکسٹائل اسٹیک ہولڈرز سے ملاقاتیں
-
پاک سعودی دفاعی معاہدہ اہم پیشرفت، سیاسی استحکام بھی ضروری ہے. اسد عمر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.