
قومی اسمبلی اجلاس، پی ٹی آئی نے ارکان اسمبلی کی سزائوں کو سیاسی قتل قرار دے دیا
پیر 4 اگست 2025 21:30
(جاری ہے)
پیر کو قومی اسمبلی کا اجلاس سپیکر سردار ایاز صادق کی زیر صدارت ہوا جس میں پی ٹی آئی اراکین عمر ایوب، صاحبزادہ حامد رضا، عبدالطیف، جمشید دستی، احمد چٹھہ، رائے حسن نواز اور زرتاج گل کی تصاویر ایوان میں لے کر آئے، نو منتخب رکن اسمبلی نے ارم حامد حمید نے اسمبلی رکنیت کا حلف اٹھایا تو پی ٹی آئی ارکان نے احتجاج اور نعرے بازی کی، اجلاس میں میاں اظہر کے لئے دعا کرائی گئی۔
ملک عامر ڈوگرنے کہا کہ ہمارے اراکین کا سیاسی قتل کیا گیا اس پر بھی ایوان میں فاتحہ پڑھائی جائے، احتجاج کے طور پر ہم یہاں کھڑے ہوئے ہیں، ہمارے حوصلے بلند ہیں ہم ڈٹے ہوئے ہیں، ہم ظلم کے خلاف کھڑے ہیں خاموش نہیں ہیں۔وزیر اطلاعات نے پی ٹی آئی ارکان پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ 9مئی کو آپ نے شہدا کی یادگاروں کو مسمار کیا، وزیر اطلاعات کی تقریر کے دوران اپوزیشن نے شور شرابہ کیا، عطا اللہ تارڑ نے کہا کہ9 مئی کی سزائیں قانون کے مطابق ہوئی ہیں۔مزید قومی خبریں
-
مری جانیوالے سیاحوں کیلئے ٹریفک ایڈوائزری جاری
-
طوفانی بارشیں,بونیر میں شادی کی خوشیاں ماتم میں تبدیل، ایک ہی خاندان کے 21 افراد جاں بحق
-
کوہاٹ ،نصف شب خون کی ہولی کھیلی گئی
-
ڈکی بھائی کو لاہور ایئرپورٹ سے گرفتار کرلیا گیا، دو روزہ جسمانی ریمانڈ منظور
-
آن لائن مالیاتی اور بینکنگ فراڈ کے واقعات میں تشویشناک اضافہ،اسٹیٹ بینک نے مالیاتی فراڈ کا نوٹس لے لیا
-
چینی گارمنٹس کمپنی کا پاکستان میں خصوصی اقتصادی زون قائم کرنے کا اعلان
-
پنجاب میں ضمنی انتخابات رینجرز کی سکیورٹی میں کرانے کا فیصلہ
-
سیلاب کی تباہ کاریاں؛ بونیر میں اموات 400 سے تجاوزکرگئیں، 2 ہزار 300 مکانات، 6 سکول، 639 گاڑیاں تباہ
-
بیوہ سے مبینہ تعلقات؛ نوجوان نے خاتون کے بچوں کو نشہ آور گولیاں کھلادیں، 11 سالہ بیٹا جاں بحق
-
سانگھڑ میں گاڑی سے صحافی خاور حسین کی لاش برآمد، پولیس نے خودکشی کا شبہ ظاہر کردیا
-
اسلام آباد سے کراچی جانیوالی پرواز سے پرندہ ٹکرا گیا، طیارہ حادثے سے بال بال بچا
-
بارشوں اور سیلاب کے باعث پنجاب کے دریاؤں میں پانی کی سطح مسلسل بلند، درجنوں دیہات سے زمینی رابطہ منقطع ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.