
عدالت نے جرم ثابت ہونے پر ڈکیتی اور قتل کےمجرمان کو سزائیں سنا دیں
جمعرات 7 اگست 2025 20:50
(جاری ہے)
مجرم محمد انیس کو قتل کے جرم میں عمر قید اور 2 لاکھ روپے ہرجانہ،ڈکیتی کے جرم میں 7 سال قید اور 50 ہزار روپے جرمانہ،411 ت پ میں 3 سال قید اور 25 ہزار روپے جرمانہ،34/460 ت پ میں 10 سال قید اور 1 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی گئی۔
مجرمان نے دوران ڈکیتی فائرنگ کر کے شہری کو قتل کر دیا تھا،واقعہ کا مقدمہ مارچ 2023 تھانہ کہوٹہ میں درج کیا گیا تھا۔ترجمان راولپنڈی پولیس کے مطابق ٹھوس شواہد اور موثر پیروی کے پیش نظر معزز عدالت نے مجرمان کو قرار واقعی سزائیں سنائیں۔سی پی او سید خالد ہمدانی کی جانب سےایس ایس پی انوسٹی گیشن اور تفتیشی و لیگل ٹیموں کو شاباش بھی دی گئی۔مزید قومی خبریں
-
وزیر تعلیم پنجاب نے سکولوں کی چھٹیوں میں توسیع کی وجہ بتادی
-
’’ایک مجھے بھی چاہیے ‘‘مریم نواز کی خاتون سے پرفیوم کی فرمائش
-
صوبائی وزیر توانائی سندھ سید ناصر حسین شاہ نے تھر کول بلاک ون اور بلاک ٹو کا دورہ کیا
-
کراچی، 220دنوں میں ٹریفک حادثات میں 547افراد جان سے گئے
-
جشن آزادی اور معرکہ حق کی تقریبات جوش و خروش سے منارہے ہیں، سعید غنی
-
ملتان،نشتر ہسپتال میں مریضوں کی سہولت کےلئے ڈیجیٹل مانیٹرنگ سسٹم شروع
-
سکھر میں کچے کے ڈاکوئوں کو اسلحہ سپلائی کرنیوالے 4 ملزمان گرفتار
-
کراچی،پولیس چوکی کے باہر فائرنگ، ایک شخص جاں بحق، پولیس اہلکار سمیت 3 افراد زخمی
-
کراچی،سائٹ میں پولیس سے مقابلے میں 2 ڈاکو مارے گئے
-
چاہتے ہیں زائرین کے مسائل جلد از جلد حل ہوجائیں،گورنر سندھ
-
سرگودھا پولیس کی کارروائی،15 ملزمان گرفتار
-
سرگودھا ، 10سالہ بچے سے زیادتی کی کوشش میں ملوث ملزم گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.