Qاوستہ محمد، ہندو نوجوان نے خود کشی کر لی

جمعرات 7 اگست 2025 23:35

:اوستہ محمد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 07 اگست2025ء) ہندو نوجوان نے خود کشی کر لی۔زہریلی دوائی پیکر خود کشی کی ہے تفصیلا ت کے مطابق سٹی تھانہ کے حدود ہندو محلہ میں نوجوان راجہ ولد گوبند رام نے زہریلی دوائی کھا کر خود کشی کر لی وجہ گھریلو نا چاقی بتائی ج رہی ہے۔

(جاری ہے)

جبکہ دوسری جانب بتایا جاتا ہے کہ مقروض تھا اس لیے زندگی سے تنگ ہوکر خود کشی کی ہے۔مزید پولیس کاروائی کر رہی ہے پوسٹ مارٹم کے بعد کاروائی ہوگی۔

متعلقہ عنوان :