سمبڑیال میں اسوہ رسول کانفرنس 25 اگست کو ہو گی

جمعہ 8 اگست 2025 16:01

سمبڑیال (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 08 اگست2025ء) سمبڑیال میں اسوہ رسول کانفرنس 25 اگست کو ہو گی۔ ادارہ المصطفیٰ انٹرنیشنل سمبڑیال کے زیر اہتمام 15 سو سالہ جشن ولادت خاتم النیینۖ کے موقع پر اسوہ رسول کانفرنس 25 اگست کو دبئی پیلس ہوٹل سمبڑیال میں نماز عشاکے بعد منعقد ہوگی۔

(جاری ہے)

کانفرنس میں معروف مذہبی سکالر محمد ثاقب رضا مصطفائی خصوصی خطاب کریں گے۔

متعلقہ عنوان :