ماریہ واسطی 14اگست کو اپنی سالگرہ منائیں گی

ہفتہ 9 اگست 2025 10:50

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 09 اگست2025ء)اداکارہ ماریہ واسطی 14اگست کو اپنی سالگرہ منائیں گی۔ ماریہ واسطی 14اگست 1970کو پیدا ہوئیں۔ انہوں نے بطور اداکارہ اپنے فنی کیریئر کا آغاز لاہور سے کیا ،اب تک وہ سینکڑوں ٹی وی ڈراموں میں اداکاری کر چکی ہیں۔

(جاری ہے)

گندمی رنگ اور دلکش نقوش کے باعث انہوں نے جلد ہی ٹی وی پر اپنی شناخت قائم کر لی۔ ماریہ واسطی 14اگست کو یوم پاکستان کیساتھ ساتھ اپنی سالگرہ کا بھی کیک کاٹیں گی،اب تک وہ سینکڑوں ٹی وی ڈراموں میں اداکاری کر چکی ہیں۔ گندمی رنگ اور دلکش نقوش کے باعث انہوں نے جلد ہی ٹی وی پر اپنی شناخت قائم کر لی۔