
پاکستان پیڈل رینکنگ کپ (کل)سے کراچی میں شروع ہو گا
ہفتہ 9 اگست 2025 13:12
(جاری ہے)
پاکستان پیڈل فیڈریشن کے صدر محمد متین نے بتایا کہ ٹورنامنٹ کے تمام انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں اور ٹورنامنٹ میں ملک بھر سے کھلاڑی تین کیٹگریز کے مقابلوں میں حصہ لیں گے، جن میں مینز، ویمنز اور مکسڈ کے ایونٹس شامل ہیں۔انہوںنے بتایاکہ چیمپئن شپ 14اگست تک جاری رہے گی اور ٹورنامنٹ کے اختتام پر کامیابی حاصل کرنے والے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے جائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ ٹورنامنٹ میں شاندار کارکردگی دکھانے والے کھلاڑیوں کو قومی ٹیم میں شامل کیا جائے گا اور منتخب ٹیم کے کھلاڑی بین الاقوامی سطح شرکت کریں گے۔
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پہلے 65 ون ڈے میں زیادہ وکٹیں، شاہین شاہ آفریدی نے عالمی ریکارڈ قائم کر دیا
-
سعدیہ نے آزادی کپ ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ کے افتتاحی روز ڈیف ویمنز کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا
-
ویسٹ انڈین سرزمین پر ہدف کا کامیاب تعاقب، رضوان الیون نے 32 سالہ ملکی ریکارڈ توڑ دیا
-
ویرات کوہلی کا ون ڈے سے بھی ریٹائرمنٹ کا امکان، ایک تصویر نے پنڈورا باکس کھول دیا
-
آسٹریلیا اور جنوبی افریقا کی ٹیموں کے درمیان 3ٹی -20 میچوں کی سیریز کا پہلا میچ (کل)ہوگا
-
بین شیلٹن نے فائنل میچ میں کیرن خچانوف کو ہرا کر کینیڈین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا
-
وکٹوریہ ایمبوکو نے پہلی مرتبہ نیشنل بینک اوپن ٹینس کا ویمنز سنگلز ٹائٹل جیت لیا
-
پاکستانی ایتھلیٹ دانش الہیٰ نے بوسٹن میراتھن میں گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا
-
شارجہ میں پہلی عالمی بیڈمنٹن چیمپئن شپ 11 دسمبر سے شروع ہوگی
-
پی سی بی نے حنیف محمد ٹرافی کا شیڈول جاری کر دیا‘آغاز29اگست کو ہوگا
-
دنیا بھر میں تھروبال کا عالمی دن 17 اگست کو منایا جائے گا
-
ناروے کپ جیتنے والے قومی ہیروز کا سندھ اسمبلی میں شاندار استقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.