
بیوی کے کپڑوں اور کھانا پکانے پر تنقید ظلم نہیں، بھارتی ہائیکورٹ
الزامات معمولی نوعیت کے ہوں تو مقدمات دائر کرنا قانون کا غلط استعمال ہے، فیصلہ
ہفتہ 9 اگست 2025 15:26
(جاری ہے)
یہ مقدمہ ایک خاتون کی جانب سے درج کرائی گئی ایف آئی آر سے شروع ہوا تھا، جس نے مارچ 2022 میں دوسری شادی کی تھی۔شادی کے ڈیڑھ ماہ بعد، خاتون نے الزام لگایا کہ شوہر کا رویہ بدل گیا اور شادی سے پہلے شوہر کے ذہنی و جسمانی امراض چھپائے گئے تاہم عدالت نے شواہد میں پایا کہ شادی سے پہلے ہونے والی چیٹ میں شوہر نے اپنی دواں اور علاج کے بارے میں واضح طور پر بتایا تھا، جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ خاتون کو سب علم تھا۔
خاتون نے یہ دعوی بھی کیا کہ دیوالی کے قریب ان سے 15 لاکھ روپے کا مطالبہ کیا گیا تھا تاکہ فلیٹ خریدا جا سکے، لیکن عدالت نے نشاندہی کی کہ شوہر کے پاس پہلے ہی فلیٹ موجود ہے۔عدالت نے قرار دیا کہ بیوی کے بیشتر الزامات غیر واضح اور بغیر ٹھوس شواہد کے ہیں، اور ایف آئی آر میں صرف بیوی کا بیان شامل ہے جبکہ پڑوسیوں سے بھی کوئی تفتیش نہیں کی گئی۔ اس بنا پر ایف آئی آر اور تمام عدالتی کارروائی منسوخ کر دی گئی۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
کینیڈا کے شہر سرے میں ’خالصتان ایمبیسی‘ قائم کر دی گئی
-
آذربائیجان اور آرمینیا نے امریکی صدر ٹرمپ کو نوبل امن انعام دینے کا مطالبہ کر دیا
-
نیویارک ٹائمز اسکوائر میں فائرنگ
-
امریکی ریاست کیلیفورنیا میں تیز رفتار جنگلاتی آگ، آبادیوں کو انخلا کا حکم
-
غزہ پر قبضہ نہیں حماس سے آزاد کرانے جارہے ہیں، اسرائیلی وزیراعظم
-
فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں ہے، امریکا
-
ٹرمپ نے آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان امن معاہدہ کرادیا
-
روسی صدر سے ملاقات 15 اگست کو الاسکا میں ہوگی، ٹرمپ
-
راہول گاندھی نے نریندر مودی کی انتخابی جیت پر سوال اٹھا دیا
-
جنگی جنون میں مبتلا مودی سرکار کی مزید ہتھیار خریدنے کی تیاریاں
-
صرف 1 دن میں غیر ملکی سرمایہ کاروں نے بھارت سے 50 ارب ڈالرز نکال لیے
-
آسٹریلیا کے شہر برسبین میں ڈاکٹر نرمل جورا کی کتاب‘لاک ڈاؤن’کی تقریبِ رونمائی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.