
سائبر حملوں میں کاروباری نظام جام ہونے کا خطرہ، الرٹ جاری
اتوار 10 اگست 2025 14:05

(جاری ہے)
این آئی ٹی بی، این ڈی ایم اے، اوگرا، ایف بی آر، خارجہ ، خزانہ سمیت تمام اہم وزارتوں کو خط لکھا گیا ہے۔نیشنل سرٹ کے مطابق " بلولاکررینسم ویئر" سائبر حملے کی شدت انتہائی سنگین ہے، ایڈوائزری تمام متعلقہ محکموں اور اداروں تک پہنچائی جائے۔
متاثرہ سسٹمز کو فورا نیٹ ورک سے الگ کرتے ہوئے واقعہ رپورٹ کیا جائے۔ایڈوائزری کے مطابق ونڈوز پر مبنی ڈیسک ٹاپ، لیپ ٹاپ ، سرورز، نیٹ ورک،کلائوڈ اسٹوریج حملوں کا نشانہ بن رہے ہیں، نیشنل سرٹ کی غیر تصدیق شدہ ذرائع سے ڈان لوڈ نہ کرنے،مشکوک لنک اور فائل کو کلک نہ کرنیکی ہدایت کی گئی ہے۔نیشنل سرٹ کے مطابق خطرناک " بلولاکررینسم ویئر" فائلز لاک کرکے تاوان طلب کرتا ہے، صورتحال کے پیش نظر ملازمین کو سائبر حملوں سے بچائو، مشکوک ای میلز، لنکس پہچاننے کی فوری تربیت دی جائے۔مزید قومی خبریں
-
سندھ حکومت کا آبادی کو کنٹرول کرنے کیلیے مردوں کو نس بندی کی سہولت دینے کا فیصلہ
-
اوباش ملزم کی اورسیز پاکستانی کی بیوی سے مبینہ زیادتی ملزم نے ویڈیو فلم بنالی
-
دعا کر سکتے ہیں کہ ججز ہمت کرکے انصاف دیں اور جو سزائیں دی گئی ہیں انھیں غیر قانونی قرار دیں‘ علیمہ خان
-
گوادرمیں پانی کا موجودہ بحران برقی بندش کے باعث ہے، آئندہ سات ماہ تک بارشیں نہ ہوئیں تو آبی بحران پیدا ہوسکتا ہے وزیراعلیٰ بلوچستان
-
کراچی کی ترقی کے بغیر پاکستان ترقی نہیں کر سکتا، ڈاکٹر فاروق ستار
-
گورنرسندھکا ژوب میں مزید تین دہشتگردوں کی ہلاکت پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
-
پائیدار ترقی کے 65 فیصد اہداف نوجوانوں کی فعال شمولیت سے ہی ممکن ہیں،کامران ٹیسوری
-
نوجوان طبقہ معرکہ حق اور جشن آزادی کے سلسلے میں بھرپور طریقہ سے حصہ لے رہا ہے، سید ناصرشاہ
-
ڈیجیٹل میڈیا میں فحاشی و عریانی کے امتناع کا 2025ء قومی اسمبلی میں پیش
-
رانا سکندر حیات کی زیر صدارت نواز شریف سنٹر آف ایکسیلنس میں سوئمنگ کلاسز کے آغاز کے حوالے سے جائزہ اجلاس
-
ملک کی ساٹھ فیصد آبادی نوجوانوں پر مشتمل ہے جو پاکستان کا روشن مستقبل ہیں، میر سرفراز بگٹی
-
"معرکہ حق" جشن آزادی کیلئے پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا ڈیجیٹل اسٹیج تیار کیا جارہا ہے، گورنر سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.