آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی طورپرابرآلودرہنے اورگرد آلود ہوائیں چلنے کاامکان

اتوار 10 اگست 2025 20:00

ملتان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 10 اگست2025ء) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اورمضافات میں مطلع جزوی طور پرابرآلود رہنے اورگرد آلود ہوائیں چلنے کاامکان ہے ۔

(جاری ہے)

اتوار کے روز ملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حر ار ت39.2ورکم سے کم 30.3سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔صبح آٹھ بجے ہوا میں نمی کاتناسب 69فیصد اور شام پانچ بجے41فیصدتھا۔کل پیرکے روز طلوع آفتاب صبح پانچ بجکر 37منٹ پراورغروب آفتاب شام 7 بجکر01 منٹ پر ہوگا۔

متعلقہ عنوان :