
سعودی اور برطانوی وزرائے خارجہ کی غزہ میں اسرائیلی خلاف ورزیاں روکنے پر بات چیت
اسرائیل فلسطینیوں کو بے گھر کرنے کی کوشش کر رہا ہے، فلسطینی عہدیدار کی عرب ٹی وی سے گفتگو
پیر 11 اگست 2025 19:36
(جاری ہے)
سعودی عرب نے اپنے بیان میں کہا کہ اسرائیلی قبضے کے غیر انسانی فیصلوں سے یہ دوبارہ ثابت ہوتا ہے کہ وہ فلسطینی عوام کے اس سرزمین سے جذباتی، تاریخی اور قانونی تعلق کو نہیں سمجھتے۔
بیان میں یہ بھی کہا گیا کہ بین الاقوامی قوانین اور انسانی اصولوں کے مطابق فلسطینی عوام اس زمین پر حق رکھتے ہیں۔اسرائیل کے غزہ پر قبضے کے منصوبے کی مذمت کرتے ہوئے خلیجی تعاون کونسل نے کہا ہے کہ یہ فیصلہ بین الاقوامی برادری کی مرضی کے خلاف اور تمام اقوام متحدہ کے فیصلوں اور بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہے۔ کونسل نے زور دیا کہ یہ خطرناک قدم منصفانہ اور جامع امن کی تمام کوششوں کو نقصان پہنچاتا ہے۔غزہ پر اسرائیلی وزیر اعظم بن یامین نیتن یاہو کے قبضے کے فیصلے کے بعد اقوام متحدہ میں فلسطین کے مندوب ریاض منصور نے نے کہا ہے کہ اس اسرائیلی اقدام سے فلسطینیوں کو جبری طور پر اپنی زمین چھوڑنی پڑے گی۔غزہ پر قبضے کے اسرائیلی منصوبے کی مغربی اور عرب دنیا کی مذمت کے باوجود اسرائیلی فوج نے اپنی تیاریاں جاری رکھی ہوئی ہیں۔ اسرائیلی چینل 12 کے مطابق اس منصوبے پر عمل درآمد کے لیے تقریبا اڑھائی لاکھ فوجیوں کو بلایا گیا ہے۔ اسرائیلی نشریاتی ادارے نے رپورٹ کیا ہے کہ اسرائیلی سکیورٹی نے غزہ میں فلوجہ اور موصل جیسی صورتحال پیدا ہونے کے امکان سے خبردار کیا ہے۔ اس کا مطلب حماس کے جنگجوں کے ساتھ گلیوں میں جنگ ہوسکتی ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
حماس نے اسرائیلی قیدیوں کی رہائی کیلئے رضامندی ظاہر کر دی
-
ٹرمپ کی پالیسیز سے امریکا سائنس میں عالمی برتری کھو سکتا ہے، نوبل حکام کا انتباہ
-
معاہدہ نہ ہوا تو ایسی قیامت برپا ہو گی جو دنیا نے کبھی نہیں دیکھی ہو گی
-
جوہری ہتھیار بنانے کا کوئی ارادہ نہیں، ایران
-
ایلون مسک کی دولت 500 ارب ڈالر سے تجاوز کر گئی
-
شام کو ٹکڑوں میں تقسیم کرنے کی اجازت نہیں دیں گے،ترک صدر
-
امریکا میں شٹ ڈائون سے ہلچل، ناسا کے 15 ہزارملازم فارغ
-
’’ہم راہول گاندھی کے سینے میں گولی ماریں گے‘‘ بی جے پی ترجمان کی لائیو ٹی وی شو کے دوران دھمکی
-
میگھن مارکل کے والد فلپائن میں زلزلے کے دوران عمارت میں پھنس گئے
-
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ
-
امریکی شٹ ڈاؤن کے باعث ناسا بند
-
قطر پر کیا جانے والا حملہ امریکا پر حملہ تصور ہوگا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.