
باجوڑ میں کوئی نیا آپریشن نہیں ہو رہا،یہاں خوارج اوردہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر صوبائی حکومت اور مقامی عمائدین کی مشاورت سے کارروائی ہو رہی ہے، وزیرمملکت برائے داخلہ
منگل 12 اگست 2025 16:58

(جاری ہے)
منگل کو قومی اسمبلی میں وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے قبائلی امور مبارک زیب نے نکتہ اعتراض پر نے کہا کہ میں سب سے زیادہ متاثر ہوں کیونکہ میرا سگا بھائی ریحان زیب دہشت گردی کا نشانہ بنا، آپریشن اور بدامنی کا سب سے زیادہ عام آدمی متاثر ہوتا ہے، اس مسئلہ کاحل آپریشن نہیں ہے۔
وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے کہا کہ باجوڑ کے معاملہ پر ایوان میں بات ہوئی ہے، وہاں پر کوئی نیا آپریشن نہیں کیاجارہا، یہاں پر قومی ایکشن پلان کے تحت صوبائی حکومت اور مقامی اکابرین کی مشاورت سے کارروائیاں ہورہی ہیں۔انہوں نے بتایا کہ ملک بھر اطلاعات کی بنیاد پرروازنہ 190 کے قریب آپریشن ہورہے ہیں، باجوڑ میں افغانی اور خوارج کی موجودگی کی اطلاعات پر صوبائی حکومت اور علاقائی لوگوں کے مشورہ سے کارروائی کی جارہی ہے۔مزید اہم خبریں
-
پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں پرتشدد مظاہرے، متعدد افراد ہلاک، دو سو سے زائد زخمی
-
عائشہ عمر کا ڈیٹنگ شو پہلی قسط سے ہی تنازعات میں گھِر گیا
-
وفاقی حکومت نے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے ڈیٹا پر اعتراضات اٹھا دیئے
-
ہندوتوا کی علمبردار تنظیم آر ایس ایس کے بارے میں آپ کیا جانتے ہیں؟
-
کارکنوں کی گرفتاری عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہے، صمود فلوٹیلا پر اسرائیلی حملے پر پاکستان کا ردعمل
-
صمود فلوٹیلا پر اسرائیلی حملہ؛ جہازوں پر قبضہ، سینیٹر مشتاق، گریٹا تھنبرگ سمیت متعدد گرفتار
-
مظفرآباد و دیگر ڈویژنز میں احتجاج؛ وزیراعظم کا پولیس اہلکاروں اور مظاہرین کی ہلاکت کا نوٹس
-
اقوام متحدہ مکالمے اور عالمی سفارت کاری کا مرکز، اینالینا بیئربوک
-
افغانستان میں انٹرنیٹ کی بحالی کا یو این کی طرف سے خیرمقدم
-
انسانی حقوق کمشنر کا لبنان میں مستقل جنگ بندی کی اہمیت پر زور
-
امدادی کارروائیاں: یو این ہوائی جہاز وہاں اڑتے ہیں جہاں کوئی اور نہیں
-
بانی پی ٹی آئی کو اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ جیل میں منتقل کیا جائےگا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.