
اوکاڑہ ،سپورٹس ڈیپارٹمنٹ کے زیر اہتمام معرکہ حق بیڈمنٹن ٹورنامنٹ کا آغاز
بدھ 13 اگست 2025 13:18
(جاری ہے)
ٹورنامنٹ میں پاک آرمی، واپڈا، ضلعی انتظامیہ اور پولیس نے حصہ لیا، اس دوران ٹیموں نے بہترین کھیل کا مظاہرہ پیش کیا اور اپنے فن کے جوہر دکھائے، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو محمد شعجین وسطرو نے کہا کہ معرکہ حق بیڈمنٹن ٹورنامنٹ کا انعقاد انتہائی خوش آئند ہے جس کے تحت بہترین ٹیلنٹ وہ بھر کر سامنے آرہا ہے انہوں نے کہا کہ پاک افواج نے جس بہادری اور جواں مردی سے بزدلانہ بھارتی حملوں کا جواب دیا اس کی تاریخ میں مثال نہیں ملتی اور اس طرح پاکستان کی تاریخی فتح نے جشن آزادی کی خوشیوں کو دوبالا کر دیا، انہوں نے کہا کہ یہی وجہ ہے کہ جشن آزادی کی تقریبات کو معرکہ حق سے منسلک کر دیا گیا ہے اور تمام ادارے انتظامیہ عوام اور دیگر سٹیک ہولڈرز اپنے اپنے انداز میں خوشی کا اظہار کر رہے ہیں۔
\378مزید تعلیم کی خبریں
-
پنجاب میں سکولوں میں گرمیوں کی چھٹیاں بڑھانے کا فیصلہ پھرتبدیل
-
ایم ڈی کیٹ 2025 کے امتحان کا شیڈول جاری ،انعقاد 5 اکتوبر کو کیا جائیگا
-
ایم ڈی کیٹ 2025 کی فیس میں 80 فیصد اضافے کے دعوؤں کی تردید ،ایم ڈی کیٹ کاامتحان 5 اکتوبر کو ہوگا،پی ایم اینڈ ڈی سی
-
کیمبرج امتحانات 2025 لیک پرچوں کا معاملہ، اسپیکر قومی اسمبلی کو رپورٹ پیش
-
آٹھویں جماعت کا بورڈ امتحان صرف سرکاری اسکولوں میں ہوگا
-
پانچویں اور آٹھویں جماعت کے بورڈ امتحانات وقت کا ضیاع قرار
-
میٹرک ٹیک کے بعد انٹرٹیک کا نصاب بھی متعارف کروانے کا فیصلہ
-
فیصل آباد،انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کے نتائج کا اعلان 12 ستمبر کو کیا جا ئے گا
-
سالانہ ایس ایس سی امتحانات 2025ء کیلئے داخلہ بھجوانے کی آخری تاریخ میں توسیع
-
پنجاب یونیورسٹی میں 300 لاوارث موٹرسائیکلیں کھڑی ہونے کا انکشاف
-
پشاور بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کا جماعت نہم اور دہم کے سالانہ امتحانات 2025 کے نتائج کا اعلان
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں سکالرشپ حاصل کرنے والے طلباء کے اعزاز میں تقریب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.