
احسن اقبال نے ملکی ترقی کیلئے نوجوانوں سے اپنا کردار ادا کرنے کا حلف لے لیا
بدھ 13 اگست 2025 17:02

(جاری ہے)
احسن اقبال نے کہاکہ پاکستان کے وجود میں آنے بعد سے بھارت نے پاکستان کیلئے بے شمار مسائل پیدا کیے،لیکن 1947ء سے اب تک پاکستان نے متعدد شعبوں میں بے پناہ ترقی کی۔
وفاقی وزیرنے کہاکہ پاکستان آج دنیا کی ساتویں ایٹمی طاقت ہے، ہم جے ایف تھنڈر جیسے جہاز بناتے ہیں، آج پاکستان میں 250 یونیورسٹیاں ہیں۔انہوںنے کہاکہ ہماری ناکامیوں سے کچھ ملک ہم سے آگے بھی نکلے، ہم جنوب ایشیاء کی بڑی اکانومی رہ چکے ہیں۔مزید اہم خبریں
-
پشاور ہائیکورٹ کا گورنر خیبرپختونخواہ کو نو منتخب وزیراعلیٰ سہیل آفریدی سے حلف لینے کا حکم
-
خاتون اول آصفہ بھٹو زرداری کی سوات میں پولیو ٹیم پر حملے کی مذمت
-
فوج کا دشمن نہیں‘ بطور سیاستدان پالیسی پر تنقید کرتا ہوں تاکہ کوئی حل نکلے، عمران خان
-
چیئرمین سینیٹ سے مسلم ورلڈ لیگ کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر محمد بن عبدالکریم العیسی کی ملاقات،باہمی دلچسپی کے امور پرتبادلہ خیال
-
حنیف عباسی کی زیرِ صدارت اجلاس،وزارتِ ریلوے میں پشاور ریلوے ڈویژن کے امور پر گفتگو
-
امریکا کے ساتھ ٹیرف معاہدے پرکامیاب مذاکرات خوش آئند ہیں، وزیرخزانہ
-
فلسطینی عوام کی آزادی، عزت اور خوشحالی پاکستان کی بنیادی ترجیح ہے،وزیراعظم
-
پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان ڈیجیٹل تعاون اور انوویشن کے فروغ پر اتفاق، وفاقی وزیر شزا فاطمہ خواجہ کی جیٹیکس کے موقع پر اہم ملاقاتیں
-
گوگل کا بھارت میں 15 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان
-
پنجاب کے تمام ٹول پلازوں پر پرچی سسٹم ختم، مکمل ڈیجیٹلائزیشن کا فیصلہ
-
پی آئی ٹی بی کی جانب سے سروائیکل کینسر بارے آگاہی سیشن کا انعقاد
-
وزیراعظم شہباز شریف کی سوات کے علاقے مٹہ میں انسداد پولیو ٹیم پر دہشتگرد حملے کی مذمت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.