ابوظہبی میں آرگن ٹرانسپلانٹیشن کا سنگ میل، 2017 سے اب تک 1,090 کامیاب آپریشن

بدھ 13 اگست 2025 20:37

ابوظہبی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 اگست2025ء)ابوظہبی نے خطے اور دنیا میں طبی مرکز کے طور پر اپنی حیثیت مزید مستحکم کرتے ہوئے آرگن ٹرانسپلانٹیشن میں ایک اہم سنگ میل عبور کیا ہے۔

(جاری ہے)

امارات نیوز ایجنسی نے محکمہ صحت کے حکام کے حوالے سے بتایا کہ 2017 میں انسانی اعضا اور بافتوں کے عطیہ اور ٹرانسپلانٹیشن کے قومی پروگرام حیاتکے آغاز سے 2024 کے اختتام تک مجموعی طور پر 1090 ٹرانسپلانٹس کامیابی سے مکمل کیے جا چکے ہیں۔

متعلقہ عنوان :