قصور ،دریائے ستلج سے ملحقہ آبادیوں میں نچلے درجے کا سیلاب،ریسکیوذرائع

جمعہ 15 اگست 2025 15:11

قصور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 اگست2025ء) قصوردریائے ستلج سے ملحقہ آبادیوں میں نچلے درجے کا سیلاب‘ریسکیو 1122 قصورنے متاثرہ علاقوں میں بوٹ ٹرانسپورٹیشن سروس شروع کر دی۔

(جاری ہے)

ریسکیوذرائع نے بتایا کہ قصورریائے ستلج گنڈا سنگھ والا مقام پر 64554 کیوسک پانی کا سیلابی ریلا گزر رہا ہے‘ریسکیو اہلکاروں نے ولے والا کے مقام پر 175 مویشی محفوظ مقام پر منتقل کر دیئے گئے‘ 10 متاثرہ افراد کو محفوظ مقام پر منتقل کر دیا۔\378

متعلقہ عنوان :