
پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی کا عوامی فیڈ بیک کیلئے ای کچہری کا انعقاد
جمعہ 15 اگست 2025 17:57
(جاری ہے)
اے ٹی ایم مشینز کی دستیابی، انٹرنیٹ سروس اور مسافروں کی کلیئرنس کے عمل سے متعلق معاملات بھی زیر بحث آئے۔
ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل نے عوام کو یقین دلایا کہ ان کی آرا کو سنجیدگی سے لیا جاتا ہے اور متعلقہ محکموں کو ہدایت دی گئی ہے کہ وہ ایئرلائنز اور دیگر تمام تمام اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ مل کر مسائل کے حل کے لیے اقدامات کریں۔ اجلاس میں رن وے اپ گریڈیشن، بنیادی ڈھانچے کی بہتری اور سہولیات میں اضافہ کے منصوبوں پر بھی بات چیت ہوئی۔انہوں نے مزید بتایا کہ ڈیرہ غازی خان ایئرپورٹ کا رن وے اپ گریڈ کیا جا رہا ہے تاکہ ای320 طیارے اتر سکیں۔ یہ منصوبہ دسمبر 2026 تک مکمل ہو جائے گا، جس کے بعد مسافروں کے اعداد و شمار سے ظاہر ہوتا ہے کہ ڈیرہ غازی خان ایئرپورٹ کا ایئرلائنز کے لیے مالی طور پر منافع بخش منزل بننے کا قوی امکان ہے۔ہیومن ریسورسز سے متعلق سوالات میں مخصوص عہدوں کے لیے انتخابی معیار، ملازمین کی فلاح و بہبود اور انٹرنشپ پروگرامز شامل تھے۔ کنٹریکٹرز کے معاہدوں کی خلاف ورزی اور تنخواہوں سے متعلق شکایات پر بھی نوٹ لیا گیا۔جناب سمعیر سعید نے تمام شرکا کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا، "آپ کی رائے ہمیں آپ کی بہتر خدمت کرنے اور ایئرپورٹس کے تجربے کو بہتر بنانے میں مدد دیتی ہے۔"مزید قومی خبریں
-
ڈکی بھائی کو لاہور ایئرپورٹ سے گرفتار کرلیا گیا، دو روزہ جسمانی ریمانڈ منظور
-
آن لائن مالیاتی اور بینکنگ فراڈ کے واقعات میں تشویشناک اضافہ،اسٹیٹ بینک نے مالیاتی فراڈ کا نوٹس لے لیا
-
چینی گارمنٹس کمپنی کا پاکستان میں خصوصی اقتصادی زون قائم کرنے کا اعلان
-
پنجاب میں ضمنی انتخابات رینجرز کی سکیورٹی میں کرانے کا فیصلہ
-
سیلاب کی تباہ کاریاں؛ بونیر میں اموات 400 سے تجاوزکرگئیں، 2 ہزار 300 مکانات، 6 سکول، 639 گاڑیاں تباہ
-
بیوہ سے مبینہ تعلقات؛ نوجوان نے خاتون کے بچوں کو نشہ آور گولیاں کھلادیں، 11 سالہ بیٹا جاں بحق
-
سانگھڑ میں گاڑی سے صحافی خاور حسین کی لاش برآمد، پولیس نے خودکشی کا شبہ ظاہر کردیا
-
اسلام آباد سے کراچی جانیوالی پرواز سے پرندہ ٹکرا گیا، طیارہ حادثے سے بال بال بچا
-
بارشوں اور سیلاب کے باعث پنجاب کے دریاؤں میں پانی کی سطح مسلسل بلند، درجنوں دیہات سے زمینی رابطہ منقطع ہوگیا
-
سیالکوٹ میں 2 سالہ بچے کی پر اسرار ہلاکت کا معمہ حل، چچی قاتل نکلی
-
خیبر پختونخوا میں سیلاب متاثرین کےلیے زلمی فاؤنڈیشن اور جاوید آفریدی کی جانب سے ایک کروڑ روپے کا اعلان
-
اسلام آباد،مزید بارشوں کی پیش گوئی، ہائیکنگ ٹریلز پر 19اگست تک شہریوں کا داخلہ ممنوع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.