چین ،بیئر فیسٹیول میں نصب ڈھانچہ گرنے سے دو افراد ہلاک ،تین زخمی

ہفتہ 16 اگست 2025 09:10

بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 اگست2025ء) چین کے صوبہ سچوان کے شہر میانتجو میں بیئر فیسٹیول میں نصب ڈھانچہ گرنے سے دو افراد ہلاک اور تین زخمی ہوگئے ۔

(جاری ہے)

شنہوا کے مطابق مقامی ایمرجنسی مینجمنٹ حکام نے بتایا کہ چین کے صوبہ سچوان کے شہر میانتجو میں گزشتہ روز طوفانی موسم کے باعث بیئر فیسٹیول میں نصب ڈھانچہ گرنے سے دو افراد ہلاک اور تین زخمی ہوگئے ۔

متعلقہ عنوان :