کمشنر راولپنڈی ڈویژن انجینئر عامر خٹک کے زیر صدارت مری میں جاری ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے اجلاس

اتوار 17 اگست 2025 13:20

مری (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 اگست2025ء) کمشنر راولپنڈی ڈویژن انجینئر عامر خٹک کے زیر صدارت ڈپٹی کمشنر آفس مری میں ضلع مری میں جاری ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے اجلاس منعقد ہوا ۔

(جاری ہے)

اجلاس میں ڈپٹی کمشنر مری آغا ظہیرعباس شیرازی نے جاری ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے بریفنگ دی ۔کمشنر راولپنڈی نے ضلع مری میں جاری ترقیاتی منصوبوں کو جلد از جلد مکمل کرنے کی ہدایت دی۔

متعلقہ عنوان :