احمدیار،گھریلو جھگڑے سے دلبرداشتہ22 سالہ شادی شدہ خاتون نے خودکشی کرلی

اتوار 17 اگست 2025 16:35

احمدیار(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 اگست2025ء)تھانہ قبولہ کی حدود میں گھریلو جھگڑے سے دلبرداشتہ22 سالہ شادی شدہ خاتون نے خودکشی کرلی ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق قبولہ کے رہائشی منیراحمد کی بیٹی (ر)بی بی اور خاوند آصف کے ساتھ روزبروز گھریلو جھگڑارہتا تھاکہ جس سے تنگ آکر گلے میںپھندا ڈال کر زندگی کی ختم کرلیا ،ریسکیو1122اہلکاروںنے لاش کو تحویل میں لے کر آرایچ سی ہسپتال قبولہ منتقل کردیا گیا تھانہ قبولہ پولیس مصروف تفتیش ہے ۔