ہرنائی، ڈپٹی کمشنر ہرنائی حضرت ولی کاکڑ کا تبادلہ

اتوار 17 اگست 2025 17:30

ہرنائی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 اگست2025ء) ڈپٹی کمشنر ہرنائی حضرت ولی کاکڑ کا تبادلہ ڈپٹی سیکرٹری انرجی محمد عارف کاکڑ ڈپٹی کمشنر ہرنائی تعینات جبکہ حضرت ولی کاکڑ ڈپٹی کمشنر شیرانی تعینات کر دئیے گئے ۔

(جاری ہے)

یاد رہے کہ محمد عارف کاکڑ اس قبل بھی بطور ڈپٹی کمشنر ہرنائی کے عہدہ پر رہ چکا ہے 15نومبر 2024 کو چیف سیکرٹری بلوچستان نے فرائض میں غفلت برتنے پر ڈپٹی کمشنر ہرنائی محمد عارف کاکڑ کو بیڈا ایکٹ کے تحت معطل کردیا گیا تھا اور اس کے بعد حضرت ولی کاکڑ کو ڈپٹی کمشنر ہرنائی تعینات کیاگیا تھا اب دوبار ہ چیف سیکرٹری نے محمد عارف کاکڑ کو بطور ڈپٹی کمشنر ہرنائی تعینات کیا گیا ہے۔\378

متعلقہ عنوان :