کینیڈا ایئر لائن کے فضائی میزبانوں کا ہڑتال جاری رکھنے کا اعلان

پیر 18 اگست 2025 16:50

اوٹاوا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 اگست2025ء)کینیڈا ایئر لائن کے فضائی میزبانوں نے ہڑتال جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق ایئر کینیڈا کے دس ہزار سے زائد فضائی میزبان ہفتے کے روز سے ہڑتال پر ہیں۔

(جاری ہے)

ایئر کینیڈا نے پروازیں بحال ہونے کا اعلان ملتوی کر دیا ہے۔ایئر کینیڈا کے ہڑتال کرنے والے فضائی میزبان تنخواہوں میں اضافے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔

متعلقہ عنوان :