
مری میں شدید بارش ،لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ 2روز کیلئے تعلیمی اداروں میں چھٹی کا اعلان
پیر 18 اگست 2025 17:17
(جاری ہے)
ڈی جی پی ڈی ایم اے عرفان علی کاٹھیا نے کہا کہ مری میں شدید بارش اور لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ ہے،وزیر اعلی پنجاب کی ہدایات کے مطابق شہریوں کے تحفظ کیلئے تمام تر اقدامات کیے جا رہے ہیں ۔انہوں نے کہا کہ مری میں صبح سے تقریباً 74ملی میٹر بارش ریکارڈ کی جا چکی ہے،آئندہ 2روز میں راولپنڈی مری جہلم چکوال اور اٹک میں مزید بارشوں کی پیشگوئی ہے ۔ممکنہ طوفانی بارشوں اور کلاڈ برسٹنگ کے خدشے کے پیش نظر شہریوں کے تحفظ کیلئے تمام تر وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں ۔

مزید موسم کی خبریں
-
ملک کے مختلف علاقوں میں مون سون کا نیا سپیل، لاہور میں رات گئے بادل برس پڑے
-
شہر قائد میں بھی بادل برس پڑے، مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش
-
بالائی علاقوں میں بارشوں کے سبب دریائوں کے بہا ئومیں مزید اضافے کا خدشہ
-
آئندہ 3 روز میں پنجاب میں طوفانی بارشوں کی پیشگوئی ہے
-
مون سون کا ساتواں اسپیل زیادہ مضبوط ہوگا، پنجاب میں شدید بارشوں کی پیشگوئی
-
خیبرپختونخوا میں با رشوں اور فلش فلڈ کے باعث مختلف اضلاع میں320 ذائد افراد جاں بحق
-
بالائی پنجاب میں کلائوڈ برسٹنگ کے خدشات ہیں‘پی ڈی ایم اے کا الرٹ
-
17اگست تک بارشوں سے پنجاب کے بڑے دریائوں میں پانی کی سطح میں اضافے کا خدشہ
-
لاہور کے مختلف علاقوں میں ہلکی بارش سے موسم خوشگوار
-
اسلام آباد میں موسلادھار بارش، نالے بپھرنے سے متعدد علاقوں میں پانی داخل
-
پنجاب کے بیشتر اضلاع میں آئندہ 24 گھنٹوں میں بارش کا امکان ،مون سون کا چھٹا اسپیل 7 اگست تک جاری رہنے کی توقع ہے ، ترجمان پی ڈی ایم اے
-
این ڈی ایم ایکا 5 تا 10 اگست کے دوران شدید بارشوں کے پیش نظرممکنہ سیلابی صورتحال کا الرٹ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.