پنجاب کے تعلیمی بورڈز نویں جماعت کے نتائج کا اعلان ( کل) کریںگے

پیر 18 اگست 2025 21:20

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 اگست2025ء) پنجاب بھر کے تمام تعلیمی بورڈز نویں جماعت کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان کل ( بدھ)20 اگست کو کریں گے۔

(جاری ہے)

نتائج کا اعلان بدھ کی صبح 10بجے کیا جائے گا۔لاہور بورڈ میں رواں سال 3 لاکھ سے زائد بچوں نے نہم کے امتحانات دئیے ہیں۔

متعلقہ عنوان :