سینیٹرسردارعمر گورگیج کی قائم مقام آئی جی پولیس سعید وزیر سے ملاقات

منگل 19 اگست 2025 22:50

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 اگست2025ء) پاکستان پیپلز پارٹی بلوچستان کے صوبائی صدر و سینیٹر سردار محمد عمر گورگیج نے منگل کے روز قائم مقام آئی جی بلوچستان سعید وزیر سے ملاقات کی۔

(جاری ہے)

ملاقات میں بلوچستان کے مختلف حوالے سے بات چیت کی گئی۔اس موقع پر چیئرمین میر نورالدین نوشیروانی، سردار زادہ بلوچ خان گورگیج اور دیگر بھی ساتھ تھے۔