صادق آباد،عوام کو درپیش مسائل کا بروقت حکومت اور انتظامیہ کی اولین ترجیح ہے، ڈپٹی کمشنر

بدھ 20 اگست 2025 11:00

صادق آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 اگست2025ء) ڈپٹی کمشنر خرم پرویز نے وزیر اعلیٰ پنجاب اوپن ڈور پالیسی کے تحت روزانہ کی بنیاد پر شہریوں کے مسائل سنے۔

(جاری ہے)

ا نہوں نے متعدد درخواستوں کو موقع پر نمٹا دیا جبکہ دیگرمسائل کے حل کے لئے متعلقہ افسران کو احکامات جاری کرتے ہوئے جلد رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کی۔ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ عوام کو درپیش مسائل کا بروقت حکومت اور انتظامیہ کی اولین ترجیح ہے۔ انہوں نے کہا کہ شفافیت اور میرٹ وزیر اعلیٰ پنجاب ویژن ہے جس پر سو فیصد عملدرآمد یقینی بناتے ہوئے شہریوں کے مسائل حل کئے جا رہے ہیں۔\378

متعلقہ عنوان :