پنجاب یونیورسٹی نے فائزہ بشیرکو پی ایچ ڈی کی ڈگری جاری کر دی

بدھ 20 اگست 2025 23:05

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 20 اگست2025ء) پنجاب یونیورسٹی نے فائزہ بشیر دخترچوہدری بشیر احمد کو انفارمیشن مینجمنٹ کے مضمون میں’’منصوبہ بندرویوں اور حصول ِ تسکین کے نظریا ت کے تناظر میں میڈیکل طلباء کے موبائل آلات کے استعمال کا جائزہ ‘ کے موضوع پر ،پی ایچ ڈی مقالے کی تکمیل کے بعد ڈگری، جاری کر دی ہے۔