
ترشاوہ پھلوں کے نئے باغات کیلئے فیصل آباد، ٹوبہ ٹیک سنگھ، سرگودھا، خوشاب، لیہ،وہاڑی،خانیوال، ساہیوال اورملتان زیادہ موزوں قرار
جمعرات 21 اگست 2025 14:54
(جاری ہے)
انہوں نے بتایا کہ پاکستان میں ترشاوہ پھلوں کازیر کاشت رقبہ 5لاکھ ایکڑ سے زائد ہے جس میں سے پیداوار کا 95فیصد حصہ صوبہ پنجاب سے حاصل ہوتا ہے۔
انہوں نے بتایاکہ ترشاوہ پھلوں کیلئے میرا قسم کی زمین جس میں نامیاتی مادہ کی مقدار کم ازکم ایک فیصد تک ہو اور تھوڑی مقدار میں چونا بھی ہو بہتر تصور کی جاتی ہے۔انہوں نے بتایاکہ ترشاوہ پھلوں کے پودوں کی افزائش نسل بیج، قلم، داب اور چشمہ کے ذریعے ہوتی ہے کیونکہ بیج سے پودا تیار کرنا آسان ہے مگر پودے صحیح نسل کے نہیں ہوتے۔ انہوں نے باغبانوں کو سفارش کی کہ وہ ترشاوہ پھلوں کے نئے باغات لگانے کیلئے تجویز کردہ زمین اور ٹیوب ویل کے پانی کا تجزیہ کروائیں۔انہوں نے بتایاکہ آبپاشی کیلئے وافر نہری پانی کی فراہمی بہت ضروری ہے نیزمنتخب شدہ کھیت برلب سڑک ہو تاکہ منڈی تک پھل کی ترسیل میں آسانی رہے۔مزید زراعت کی خبریں
-
پنجاب میں کھالوں کی ہیئت اور بناوٹ خراب ہوجانے کےباعث نصف سےزائد پانی ضائع ہورہا ہے، ماہرین
-
محکمہ لائیوسٹاک اینڈ ڈیری ڈویلپمنٹ کی جانب سے 11 ارب روپے کی خطیر رقم سے لائیوسٹاک کارڈ کے دوسرے فیز کا باقاعدہ آغاز کردیا گیا ،کمشنرساہیوال
-
غیرمعیاری کھاد کی فروخت پر 1 زرعی مرکز پر بھاری جرمانہ عائد جبکہ 1 زرعی مرکز کو سیل کر دیا گیا
-
پاکستان کھجور پیدا کرنے والا دنیا کا پانچواں بڑا ملک بن گیا
-
پی سی جی اے کے اعدادوشمار: کپاس کی پیداوار میں 30 فیصد کمی
-
پاکستان کھجور پیدا کرنیوالا دنیا کا پانچواں بڑا ملک بن گیا،پاکستان میں سالانہ 5لاکھ ٹن کھجور پیدا ہوتی ہے
-
چاول کی پیداوار میں نئی ایجاد سامنے آ گئی
-
چاول کی پیداوار میں نئی ایجاد سامنے آ گئی
-
زرعی ٹیوب ویل کنکشنز کی شمسی توانائی پرمنتقلی کے فیز4 پرکام شروع کردیا گیا
-
مچھلی اور اس کی مصنوعات کی برآمد میں جون کے دوران سالانہ بنیاد پر 25.58 فیصد اضافہ ،حجم 10.8 ارب روپے رہا
-
اونٹ پال ممالک میں پاکستان دنیا کا 8 واں بڑا ملک ہے، ماہرین ویٹرنری اینڈ اینیمل سائنسز
-
پنجاب حکومت کا گھوڑوں کی خاص نسل کی ترویج کے منصوبے پر کام کرنے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.