ٹیوٹا میں پانچویں ڈی جی کی تعیناتی کر د ی گئی

جمعرات 21 اگست 2025 17:11

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 اگست2025ء)ٹیکنیکل ایجوکیشن اینڈ ووکیشنل ٹریننگ اتھارٹی میں نئے ڈائریکٹر جنرل کی تعیناتی کر دی گئی ۔

(جاری ہے)

عثمان علی طارق کو نیا تعینات کیا گیا ہے ۔ نئے ڈی جی کو ماہانہ 1 لاکھ روپے کا خصوصی الائونس بھی دیا جائے گا۔اس سے قبل ٹیوٹا میں پانچ ڈائریکٹر جنرلز پہلے ہی خدمات انجام دے رہے ہیں۔ٹیوٹا میں اس وقت 34 ڈائریکٹرز کام کر رہے ہیں۔