بانی کی ضمانت پر رہائی قانونی فیصلہ ہے، علی امین گنڈاپور

انصاف کے تمام فیصلے آئین اور قانون کی روشنی میں ہونے چاہیے، وزیراعلی خیبرپختونخوا

جمعرات 21 اگست 2025 19:50

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 اگست2025ء)وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے 9مئی کے فیصلے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا بانی کی ضمانت پر رہائی قانونی فیصلہ ہے۔

(جاری ہے)

جاری بیان میں علی امین نے کہا کہ انصاف کے تمام فیصلے آئین اور قانون کی روشنی میں ہونے چاہئیں، بانی پربنائے گئے جھوٹے مقدمات کی کوئی حیثیت نہیں،آئین و قانون پر عملدرآمد ہی حقیقی انصاف ہے،ضمانت پر رہائی نے ثابت کر دیا کہ بانی چیئرمین بیگناہ ہیں۔

متعلقہ عنوان :