ملکی زرِمبادلہ ذخائر 7کروڑ سے زائد اضافے کے بعد ساڑھے 19ارب ڈالرز ہو گئے

جمعرات 21 اگست 2025 21:05

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 اگست2025ء)ملکی زرِمبادلہ کے ذخائر 7کروڑ سے زائد اضافے کے بعد ساڑھے 19ارب ڈالرز ہو گئے۔

(جاری ہے)

سٹیٹ بینک کے مطابق 15اگست کو ختم ہوئے کاروباری ہفتے میں ملکی زرِ مبادلہ کے ذخائر 7 کروڑ 41لاکھ ڈالرز کے اضافے سے 19 ارب 57کروڑ ڈالرز ہو گئے۔سٹیٹ بینک کے ذخائر 1کروڑ 30لاکھ ڈالر کے اضافے سے سوا 14ارب ڈالرز رہے جبکہ کمرشل بینکوں کے ذخائر 6 کروڑ 11لاکھ ڈالرز کے اضافے سے 5ارب 31کروڑ ڈالرز رہے۔

متعلقہ عنوان :