Live Updates

بلوچستان میں 23سی26اگست تک بارشوں کا امکان

جمعرات 21 اگست 2025 21:05

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 اگست2025ء) بلوچستان میں 23سی26اگست تک بارشوں کا امکان ہے ،محکمہ موسمیات کے مطابق بلوچستان میں بارشو ں کا نیا سلسلہ 22اگست کی رات کو داخل ہونے کا امکان ہے جس کے تحت بارکھان، موسیٰ خیل، لورالائی ، سبی، ژوب، قلات اور خضدار میں 23اگست کی شب سے 26اگست تک گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش کا امکان ہے ۔

(جاری ہے)

محکمہ موسمیات نے تمام متعلقہ اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت کی ہے ۔

Live مون سون بارشیں سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :