
پاکستان ، امریکا کے تعلقات میں پیش رفت ،امریکی وزیر خارجہ کا دورہ پاکستان متوقع
دورے میں انسداد دہشتگردی، تجارت اور دو طرفہ تعلقات مضبوط کرنے پر مشاورت ہوگی،سفارتی ذرائع
جمعہ 22 اگست 2025 12:53

(جاری ہے)
سفارتی ذرائع کے مطابق پاکستان نے امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کے دورے کی تیاریاں شروع کر دیں، یہ دورہ ممکنہ طور پر اکتوبر کے اردگرد متوقع ہے۔سفارتی ذرائع کے مطابق دورے میں انسداد دہشتگردی، تجارت اور دو طرفہ تعلقات مضبوط کرنے پر مشاورت ہوگی، دورہ عمل میں آنے پر امریکی وزیر خارجہ روبیو کا پہلا دورہ پاکستان ہوگا۔پاکستان کا آخری دورہ کرنے والے امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو تھے، مائیک پومپیو نے ستمبر 2018میں پاکستان کا دورہ کیا تھا۔
مزید اہم خبریں
-
وفاقی وزیرِ تجارت جام کمال خان کی بنگلہ دیش کے مشیر برائے تجارت شیخ بشیر الدین سے ملاقات، تجارتی تعلقات کے فروغ ،اقتصادی تعاون کو مستحکم بنانے پر تبادلہ خیال
-
لاہورہائیکورٹ کا پنجاب حکومت کو سیف سٹی کے تمام کیمرے فعال کرنے کا حکم
-
9 مئی کرنے اور کرانے والے کسی معافی کے مستحق نہیں‘عظمیٰ بخاری
-
مذہبی رواداری اور باہمی احترام کا فروغ ہمارا عزم ہے‘ مریم نواز شریف
-
ملک کے 4 علاقوں کے ماحولیاتی نمونوں میں سب سے خطرناک پولیو وائرس کی تصدیق
-
ایشیائی ترقیاتی بینک نے ریکوڈک منصوبے کیلئے 41کروڑڈالر کا پیکیج منظور کرلیا
-
پاکستان ، امریکا کے تعلقات میں پیش رفت ،امریکی وزیر خارجہ کا دورہ پاکستان متوقع
-
فیلڈ مارشل سے چینی وزیر خارجہ کی ملاقات،اسٹریٹیجک شراکت داری مضبوط بنانے کا عزم
-
پنجاب فوڈ اتھارٹی نے ہیلپ لائن نمبر1223 جاری کردیا ، انعم زاہد
-
عوام کیلئے اچھی خبر، ستمبر کے بجلی بلوں میں صارفین کو بڑا ریلیف ملنے کا امکان
-
ایشیئن ڈویلپمنٹ بینک نے ریکو ڈک منصوبے کے لیے 410 ملین ڈالر مالیت کے فنڈ کی منظوری دے دی
-
وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین نے نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی (نیوٹیک) کا دورہ کیا اور فنی و پیشہ ورانہ تربیتی پروگراموں کا جائزہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.