
راولپنڈی پولیس کی موثر پولیسنگ،معزز عدالت نے لیڈی منشیات سپلائر کو 9 سال قید کی سزا سنا دی
جمعہ 22 اگست 2025 20:55
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق معزز عدالت نے لیڈی منشیات سپلائر کو 9 سال قید کی سزا سنا دی، مجرمہ آرزو یوسف کو 2 لاکھ روپے جرمانے کی بھی سزا سنائی گئی، مجرمہ سے 2 کلو 200 گرام چرس برآمد ہونے پر آر اے بازار پولیس نے اپریل 2025 میں گرفتار کیا تھا، ٹھوس شواہد اور موثر پیروی کے پیش نظر معزز عدالت نے مجرمہ کو قرار واقعی سزا سنائی، سی پی او سید خالد ہمدانی نے ایس ایس پی انوسٹیگیشن اور تفتیشی و لیگل ٹیموں کو شاباش دیتے ہوئے کہا کہ منشیات کے ناسور کے خاتمے کے لیے تمام اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں۔
مزید اہم خبریں
-
سکھ طالب علم کے اسلامیات میں 98 اور ترجمتہ القرآن المجید میں 50 میں سے 49 نمبر
-
پاکستان اور بنگلہ دیش کے مابین بڑھتی ہوئی قربت کے جنوبی ایشیا پر اثرات
-
ڈکی بھائی کی مشکلات کم نہ ہوئیں، یوٹیوبر کا مزید 5 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور
-
سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن کے چیئرمین کا تنخواہ میں کروڑوں روپے کا ازخوداضافہ
-
واپڈا کے 126منصوبوں میں بڑے پیمانے پر مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف
-
وفاقی کابینہ نے یوٹیلٹی سٹور کارپوریشن کو تحلیل کرنے کی منظوری دے دی
-
علیمہ خان کے بیٹے شیر شاہ کا 5دن کا جسمانی ریمانڈ منظور
-
سعودی عرب کا غزہ میں قحط پر تشویش کا اظہار‘ انسانی تباہی کی وجہ اسرائیل کا جرائم پر احتساب نہ کیا جانا ہے.وزارت خارجہ
-
اسرائیل نے فلسطینیوں کو غزہ سے بے دخل کرنے کے منصوبے پر عمل درآمد کے لیے تیاریاں شروع کردیں
-
پاکستان میں نئے صوبوں کے قیام کیلئے 3 منصوبے پیش
-
جوڈیشل کمیشن کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس، آئینی بنچوں کے ججز کے انتخاب کا طریقہ کار طے نہ ہو سکا
-
پاکستان کی علاقائی سالمیت اور قومی سلامتی کی حمایت جاری رکھیں گے. چین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.