ڑ*ایک قبیلے کے دو گروہوں میں تصادم کے نتیجے میں ایک شخص گولی لگنے سے ہلاک

جمعہ 22 اگست 2025 22:00

٪اوستہ محمد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 اگست2025ء) ایک قبیلے کے دو گروہوں میں تصادم کے نتیجے میں دوسرے قبیلے کا ایک شخص کو گولی لگنے سے ہلاک ہوگیا۔

(جاری ہے)

گولہ برادری میں فائرنگ ایک قتل ہونے والے نے بیچ میں آیا جنگ بندی کے لیے اسے گولی لگ گئی تفصیلات کے مطابق جھل مگسی کے علاقہ بیرون چک نمبر 62 میں گولہ اقوام کے دو گروہوں میں پانی کی تنازع پرفائرنگ روشن علی پ درانی نامی بیچ بچاو کرنے کے لیے گیا اسے گولی لگا دی جس سے وہ موقع پر وفات پا گئے لیوز فورس پہنچ گیانعش اسپتال منتعقل کر کے مورچے خالی کروائے مزید کاروائی لیویز کررہی ہی