
خیبر پختونخوااسمبلی کی صحت سے متعلق قائمہ کمیٹی کا اجلاس
ڈاکٹروں کی کمی کو پورا کیا
جمعرات 28 اگست 2025 19:45
(جاری ہے)
کمیٹی نے کہا کہ جنرل کیڈر کے ڈاکٹروں کو مینجمنٹ کیڈر کی آسامیوں پر تعینات نہ کیا جائے۔
کمیٹی ممبران نے کہا کہ وہ ہسپتالوں کے اچانک دورے کریں گے تاکہ یقینی بنایا جا سکے کہ خواتین کے الٹراساؤنڈ صرف خواتین سے کرائے جائیں۔ کمیٹی نے واضح کیا کہ اگر کسی یونین کی سرگرمیاں قواعد و ضوابط کے خلاف پائی گئیں تو اسے قانون کے مطابق ختم کیا جائے۔محکمہ صحت کے حکام نے اجلاس کو یقین دلایا کہ کمیٹی کی تمام ہدایات پر عملدرآمد کیا جائے گا۔ مزید بتایا گیا کہ محکمہ صحت میں بائیو میٹرک حاضری کا نظام بھی فعال کر دیا گیا ہے اور تمام عملے کی حاضری یقینی بنائی جا رہی ہے۔ کمیٹی چئیرمین نے اجلاس کے اختتام پر کہا کہ عوام کے مفاد ہرکام سرانجام دیا جائے گاتاکہ عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف دے سکیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
تباہ کن سیلاب، پنجاب کے تمام نجی ہسپتالوں میں بھی فلڈ ایمرجنسی نافذ
-
سیلاب متاثرین کے بجلی بلوں میں توسیع اور ریلیف کا اعلان
-
گلگت،جی بی اسکاؤٹس چیک پوسٹ پر شرپسندوں کا حملہ، 2 جوان شہید
-
وفاقی حکومت کانئے ڈیموں کی تعمیر بارے ملکی سطح پر گرینڈ ڈائیلاگ شروع کرنے کافیصلہ
-
پنجاب،ریسکیو ٹیم نے کتے کے ننھے بچوں کو سیلاب میں بہنے سے بچالیا، ویڈیو وائرل
-
پی ایم اے کا ضروری ادویات کی غیر معمولی اور شدید قلت پر تشویش کا اظہار
-
پی ٹی اے نے اربوں روپے کی نادہندہ5ایل ڈی کمپنیوں کوکام سے روک دیا
-
میں نے 4کمیٹیوں سے استعفیٰ دیا ہے، بیرسٹر گوہر علی خان
-
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایات پر چنیوٹ میں دریائے چناب کے کنارے حفاظتی اقدامات مزید سخت
-
سیلابی صورتحال سے نمٹنے کے لئے ڈیمز کا بننا ناگزیر ہے ‘ گورنر پنجاب
-
سینئرصوبائی وزیرمریم اورنگزیب کا شاہدرہ اورمولن وال کا دورہ ، سیلابی صورتحال اورریلیف سرگرمیوں کا جائزہ
-
سیالکوٹ میں سیلابی صورتحال کے باعث تعلیمی ادارے بند
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.