پی ٹی اے نے اربوں روپے کی نادہندہ5ایل ڈی کمپنیوں کوکام سے روک دیا

کمپنیوں کی جانب سے پی ٹی اے کے تقاضے پورے نہیں کئے گئے،ترجمان

جمعرات 28 اگست 2025 21:40

پی ٹی اے نے اربوں روپے کی نادہندہ5ایل ڈی کمپنیوں کوکام سے روک دیا
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 اگست2025ء) پی ٹی اے نے اربوں روپے کی نادہندہ5ایل ڈی کمپنیوں کوکام سے روک دیا ۔ ترجمان کے مطابق پی ٹی اے نے ربوں روپے کی نادہندہ5ایل ڈی کمپنیوں کو خط لکھا جس میں انہیں لائسنس کے تحت سرگرمیاں بندکرنے کا حکم جاری کیا گیا ہے ۔

(جاری ہے)

پی ٹی اے کے مطابق کمپنیوں کی جانب سے پی ٹی اے کے تقاضے پورے نہیں کئے گئے۔کمپنیوں کو تمام ٹیلی کمیونیکیشن سہولتیں فوری ختم کرنے کی ہدایت جاری کیں ہیں،اس کے علاوہ تمام ایل ڈی آئی،موبائل آپریٹرز، لوکل لوپ اور دیگر اداروں کو ہدایات جاری کر دی گئی ہیں۔

متعلقہ عنوان :