Live Updates

سیالکوٹ میں سیلابی صورتحال کے باعث تعلیمی ادارے بند

تعلیمی ادارے شدید بارش اور فلڈ کے پیش نظر بند کئے گئے، نوٹیفکیشن

جمعرات 28 اگست 2025 19:44

سیالکوٹ میں سیلابی صورتحال کے باعث تعلیمی ادارے بند
سیالکوٹ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 اگست2025ء)سیالکوٹ میں سیلابی صورتحال کے باعث تمام تعلیمی ادارے بند رہے ۔

(جاری ہے)

دفتر ڈپٹی کمشنر کی طرف سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ضلع سیالکوٹ کی حدود میں تمام سرکاری و پرائیویٹ تعلیمی اداروں کو بند رکھنے کا کہا گیا، تعلیمی ادارے ضلع بھر میں شدید بارش اور فلڈ کے پیش نظر بند کئے گئے۔

Live سیلاب کی تباہ کاریاں سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :