پشاور، تین ملزمان گرفتار اسلحہ و منشیات برآمد

جمعہ 29 اگست 2025 15:50

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 اگست2025ء) پشاورکےتھانہ حیات آباد کی پولیس نے مختلف جرائم میں ملوث تین ملزمان کوگرفتارکرلیا۔

(جاری ہے)

گرفتار ملزمان عبد الوہاب، فضل ربی اور انور اللہ کے قبضے سے 11 بوتل شراب، چرس، ایک عدد پستول اور متعدد کارتوس برآمد ہوئے ۔گرفتار ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرکے مزید تفتیش شروع کردی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :